میلسی، سید الشہداء کانفرنس آج جامع عثمانیہ میں ہوگی

میلسی، سید الشہداء کانفرنس  آج جامع عثمانیہ میں ہوگی

میلسی (نامہ نگار) حاجی قیصر نیاز،سید احسان الٰہی شاہ،گلزار احمد سعیدی کے زیر اہتمام سید شہداء کانفرنس آج بعد نماز عشاء جامع مسجد عثمانیہ المعروف مکوڑوں والی مسجد میں ہوگی۔جس میں علامہ پیر سوہنا ماہی خصوصی خطاب کریں گے ۔

حاجی قیصر نیاز،سید احسان الٰہی شاہ،گلزار احمد سعیدی کے زیر اہتمام سید شہداء کانفرنس آج بعد نماز عشاء جامع مسجد عثمانیہ المعروف مکوڑوں والی مسجد میں ہوگی۔جس میں علامہ پیر سوہنا ماہی خصوصی خطاب کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں