عشرہ محرم الحرام صبر،برداشت کا درس دیتاہے ،وسیم شیخ

عشرہ محرم الحرام صبر،برداشت  کا درس دیتاہے ،وسیم شیخ

میلسی (نامہ نگار ) جسٹس اینڈ پیس کونسل ضلع وہاڑی کے چیئرمین وسیم احمد شیخ نے کہا ہے کہ عشرہ محرم الحرام ہمیں صبر اور۔

 برداشت کا درس دیتا ہے ۔حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے میدان کربلا میں انسانی تاریخ کی سب سے لازوال قربانی پیش کرکے اسلام کو تا قیامت زندہ و جاوید کر دیا ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ اسوہ حسینیؓ پر عمل کیا جائے اور یزیدی طاقتوں کے سامنے سر جھکانے کی بجائے کلمہ حق کہہ کر ظالم کا ہاتھ روکا جائے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں