خانیوال، ڈاکو شہری سے نقدی موبائل ، موٹرسائیکل چھین کر فرار

خانیوال، ڈاکو شہری سے نقدی   موبائل ، موٹرسائیکل چھین کر فرار

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار)نامعلوم ڈاکوئوں نے شہری سے موٹرسائیکل اور نقدی چھین لی۔

 تفصیل کے مطابق تھانہ صدر کبیروالا کی حدود نظام پور میں ڈاکوئوں نے گن پوائنٹ پر نوجوان شکیل سے نقدی اور موبائل فون اور اس کی موٹرسائیکل سی ڈی 70چھین لی اورفرار ہوگئے متعلقہ پولیس مصروف کارروائی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں