محمدشعیب خرم ڈی آئی جی ایڈمنسٹریشن اینڈاسٹیبلشمنٹ جنوبی پنجاب تعینات

محمدشعیب خرم ڈی آئی جی ایڈمنسٹریشن  اینڈاسٹیبلشمنٹ جنوبی پنجاب تعینات

گگومنڈی(نامہ نگار)محمدشعیب خرم ڈی آئی جی ایڈمنسٹریشن اینڈاسٹیبلشمنٹ جنوبی پنجاب تعینات۔

۔تفصیلات کے مطابق محکمہ سروسزاینڈجنرل ایڈمنسٹریشن حکومت پنجاب کے جاری کردی نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ20کے پی ایس پی آفیسرمحمدشعیب خرم کوڈپٹی انسپکٹرجنرل پولیس ایڈمنسٹریشن اینڈاسٹیبلشمنٹ ساؤتھ پنجاب ملتان تعینات کردیاگیاہے محمدشعیب خرم قبل ازیں ڈی آئی جی سیف سٹی اسلام آبادفرائض انجام دے چکے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں