میپکو ٹیم کا آپریشن ، بجلی چور رنگے ہاتھوں دھر لیا

میپکو ٹیم کا آپریشن ، بجلی  چور رنگے ہاتھوں دھر لیا

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر،نامہ نگار)ملک بھر میں بجلی چوروں سے نمٹنے کیلئے بڑے پیمانے پرمیپکو سرکل آفس کوٹ ادو میں بھی۔

 بجلی چوروں کے خلاف اپریشن جاری ہے ،گزشتہ روزکے آپریشن کے دوران سرکل کوٹ ادوکے مختلف علاقوں میں بجلی چوری کرنے پرواپڈا کی سرویلنس ٹیموں نے ایک اور بجلی چورکورنگے ہاتھوں پکڑ لیاواپڈا ٹیم نے آپریشن کے دوران تھانہ سٹی کوٹ ادو کے علاقہ موضع درگھ چاہ باڑھ والہ زین العابدین کہیری شاہ کو ڈائریکٹ تار لگاکر بجلی چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں