ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری، میپکو کو 57لاکھ کا نقصان پہنچانے پر مقدمہ

ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چوری، میپکو کو  57لاکھ کا نقصان پہنچانے پر مقدمہ

کوٹ ادو(نامہ نگار )پی وی سی تار سے ڈائریکٹ تارلگا کر محکمہ کو تقریباََ57 لاکھ نقصان پہنچانے پر مقدمہ درج،۔

تفصیلات کے مطابق موضع درگھ کا رہائشی زین العابدین نے پی وی سی تار سے ڈائریکٹ تاریں لگا کر عرصہ دراز سے بجلی چوری رہا تھا واپڈا ٹیم نے چھاپہ مار کر تار کاٹ دی اور محکمہ کو 57 لاکھ 52 ہزار نو سوبارہ روپے کا نقصان پہنچانے پر انجینئر محمد سلیم کی مدعیت میں تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں