انصاری سائنس سکول کی میٹرک امتحانات میں شاندار کارکردگی

انصاری سائنس سکول کی میٹرک  امتحانات میں شاندار کارکردگی

بدھلہ سنت (نامہ نگار)انصاری سائنس سکول بدھلہ سنت کابورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن ملتان کے۔

 تحت میٹرک2024ء کا رزلٹ شاندار رہا سکول کے طالب علم سیف اللہ ساجد نے 1146نمبر حاصل کر کے سکول اور علاقہ بھر میں اول پوزیشن حاصل کی،اسکے علاوہ زین العابدین نے 1116نمبر،مشتاق عاشق نے 1104نمبر،عبیدالرحمن نے 1079نمبر،وسیم ذوالفقارنے 1067، محمد انس نے 1032نمبر،محمد عدنان یوسف نے 1027 ،سیف اللہ سلیم نے 1019،علینہ شریف نے 991،نعمان حمید نے 986،تحریم نے 985، خاور خالق نے 982 اور محمد طیب نے 978نمبر حاصل کرکے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں