کوٹ ادو، پولیس نے واردات میں استعمال ہونیوالا اسلحہ برآمد کرلیا

کوٹ ادو، پولیس نے واردات  میں استعمال ہونیوالا اسلحہ برآمد کرلیا

کوٹ ادو(نامہ نگار )پولیس نے تفتیش کے دوران واردات میں استعمال ہونیوالا اسلحہ برآمد کرالیا۔

تفصیلات کے مطابق ملزم راشد کلاچی جو کہ اقدام قتل کے مقدمہ میں ریمانڈ پر ہے دوران تفتیش راشد کلاچی نے بتایا کہ دوران واردات مدعی مقدمہ کاشف محمود کو فائر مار کر آم کے باغ میں چھپا دیا تھا پولیس نے واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں