کوٹ ادو، جنرل سیکرٹری پریس کلب عمر دراز کے والد کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی

کوٹ ادو، جنرل سیکرٹری پریس  کلب عمر دراز کے والد کے  ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)پریس کلب کے جنرل سیکرٹری عمر دراز کے والد جو کہ گزشتہ دنوں انتقال کر گئے تھے ۔

مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کیلئے قران خوانی آج 11جولائی بروز جمعرات 8بجے صبح جامعہ مسجد فاروق اعظم نزد ٹیلی فون ایکسچینج اداکی جائے دعاٹھیک 9 بجے ہوگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں