وہاڑی ، لیگی ملز مالکان بھی فلور ملز کی ہڑتال میں شامل ہوگئے

وہاڑی ، لیگی ملز مالکان بھی فلور ملز کی ہڑتال میں شامل ہوگئے

وہاڑی(نمائندہ خصوصی)حکومتی ٹیکسز کے خلاف وہاڑی میں بھی فلور ملز کی ہڑتال مسلم لیگ ن سے۔

 وابستگی والے مالکان بھی شامل تفصیل کے مطابق ضلعی صدر فلور ملز ایسوسی ایشن شیخ شہباز محمود نے دیگر عہدیداروں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے فلور ملز پر لگائے گئے ظالمانہ ٹیکسز ہمارے معاشی قتل کے مترادف ہم ہرگز قبول نہیں کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں