طالبہ کا اعزاز

طالبہ کا اعزاز

ملتان (خصوصی رپورٹر) ریجنل پولیس آ فس ملتان میں تعینات ہیڈ کانسٹیبل الطاف حسین کی بیٹی عریشہ بتول نے ۔

میٹرک سالانہ امتحان میں  1200 میں سے 1161 نمبر حاصل کر کے تحصیل بھر میں نمایاں پوزیشن حاصل کی ۔ دوست احباب نے مبارک باد کا پیغام دیا ہے ۔ عریشہ بتول نے اپنی کامیابی کو اساتذہ کی محنت والدین اور بزرگوں کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں