بوگس چیک دینے کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج

بوگس چیک دینے کے الزام میں ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج

ملتان( کرائم رپورٹر ) شہری کو بوگس چیک دینے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

عثمان خان نے لوہاری گیٹ پولیس کو بتایا کہ ملزم جمشید نے مجھ سے موبائل خرید کرکے پیسوں کے عوض چیک دیا جو مقرر وقت پر ڈس آنر ہوگیا پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں