چوری شدہ بائیک برآمد ، 2افراد کوحراست میں لے لیاگیا

چوری شدہ بائیک برآمد ، 2افراد  کوحراست میں لے لیاگیا

ملتان( کرائم رپورٹر ) پولیس نے چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد کرکے دوافرادکوگرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔

گلگشت پولیس نے دوران ناکہ بندی مشکوک موٹرسائیکل سوار ملزمان عدیل اور عرفان کو روکا جو پولیس کو دیکھتے ہوئے موٹرسائیکل واپس موڑنے لگے تو دھرلیاگیا جن کے قبضے سے موٹرسائیکل سرقہ شدہ برآمد کرلی پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں