گیسٹرو کے وارجاری،170 سے زائد مریض سامنے آگئے

گیسٹرو کے وارجاری،170 سے زائد مریض سامنے آگئے

ملتان(لیڈی رپورٹر) کھانے پینے میں بے احتیاطی کے باعث ملتان کے سرکاری ہسپتالوں میں گیسٹرو میں مبتلا ایک سو ستر سے زائد مریض رپورٹ ہوئے۔۔۔

 جن میں سے بیشتر کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا ۔تفصیل کے مطابق کھانے پینے میں بے اعتدالی اور گرم موسم کے باعث گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بھی گیسٹرو کے مریض رپورٹ ہونے کا سلسلہ جاری رہا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں