پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج

پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی  ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج

ملتان(کرائم رپورٹر )پرائس کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر پولیس نے ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

شاہ رکن عالم پولیس کو ریاض احمد نے بتایا کہ ملزم طیب خان نے دکان پر ریٹ لسٹ آویزاں نہ کی ہوئی تھی اشیا خورد نوش مہنگے داموں فروخت کرتے ہوئے پایا گیا ۔پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں