سیوریج لائنوں، نالوں کی صفائی جاری

سیوریج لائنوں، نالوں کی صفائی جاری

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)ایم ڈی واسا کی خصوصی ہدایت پر سیوریج لائنوں کی مکینیکل ڈیسلٹنگ نالوں کی صفائی جاری ہے ، الصبح ہونے والی بارش کے دوران شہر کے نشیبی علاقوں سمیت مختلف شاہراہوں پر جہاں پانی کھڑا تھا اسے کلیئر کردیا گیا۔

ایم ڈی واسا کی خصوصی ہدایت پر سیوریج لائنوں کی مکینیکل ڈیسلٹنگ نالوں کی صفائی جاری ہے ، الصبح ہونے والی بارش کے دوران شہر کے نشیبی علاقوں سمیت مختلف شاہراہوں پر  جہاں پانی کھڑا تھا اسے کلیئر کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں