منڈیکی گورائیہ:چور دو موٹرسائیکلیں لے گئے

منڈیکی گورائیہ:چور دو موٹرسائیکلیں لے گئے

منڈیکی گورائیہ (نامہ نگار )چور صحافی سمیت دو افراد کی موٹرسائیکلیں چوری کرکے لے گئے۔۔۔

مقدمہ درج، تھانہ سٹی ڈسکہ کے علاقہ سمبڑیال روڈ ڈسکہ کا صحافی محمدعتیق ساجد اور سوہاوہ ڈسکہ کا ایوب اپنی اپنی موٹرسائیکلیں مسجد وہاب اور نجی ہسپتال کے باہر کھڑی کرکے گئے جنہیں نامعلوم چور چوری کرکے لے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں