چار بجلی چور پکڑے گئے

چار بجلی چور پکڑے گئے

کامونکے (تحصیل رپورٹر )ایس ڈی او ز واپڈا محمد رضوان اور تنزیل ممتاز نے چھاپے مار کر بجلی چوری کرتے ہوئے چار افراد فیض ،فیصل ،کاشف اور محمد علی کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر ا کے مقدمات درج کروا دئیے ۔

ایس ڈی او ز واپڈا محمد رضوان اور تنزیل ممتاز نے چھاپے مار کر بجلی چوری کرتے ہوئے چار افراد فیض ،فیصل ،کاشف اور محمد علی کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر ا کے مقدمات درج کروا دئیے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں