زکوٰۃ تقسیم کرنے کی بجائے لو گوں کو نوکریاں دی جائیں :منیب سلطان چیمہ

 زکوٰۃ تقسیم کرنے کی بجائے لو گوں کو  نوکریاں دی جائیں :منیب سلطان چیمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سابق صوبائی وزیر منیب سلطان چیمہ نے کہا ہے کہ جتنی زکوٰۃ و عشر جس ضلع سے ملتی ہے وہ ایک سال لوگوں میں تقسیم کرنے کی بجائے ۔۔

اس سے کوئی کارخانہ لگا کر درجنوں زکوۃ لینے والوں کو نوکریاں دیکر ان کے پاؤں پر کھڑا کردیا جائے اگلے سال پھر ایک کارخانہ لگایا جائے اس طرح پاکستان معاشی طور پر نہ صرف خوشحال ہوگا بلکہ پاکستان ترقی کی نئی شاہراہ پر بھی گامن ہوگا اور کچھ روپے کیلئے لوگوں کو حکومت کی طرف نہیں دیکھنا پڑیگا انہوں نے کہا کہ کچھ روپے کیلئے جس طرح ہماری ماؤں’ بہنوں’ بیٹیوں کو ذلیل کیا جارہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں