حکومت کا ٹمبر مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز

 حکومت کا ٹمبر مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز

لاہور(سیاسی نمائندہ)ٹمبر مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے، سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ سموگ میں کمی اور جنگلات کے تحفظ کے لیے۔۔۔

 لکڑی کی سمگلنگ اور چوری کے خلاف محکمہ جنگلات کی کارروائیاں تیزکردی ہیں اور راولپنڈی نارتھ فارسٹ ڈویژن میں ایک ماہ کے دوران کارروائی عمل میں لاکر ٹمبر مافیا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ہے -اسی طرح کارروائی کے دوران بالن سے لدے 7 ٹرک و جیپ ضبط، لکڑی قبضے میں لے لی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں