حسن نصر اللہ نے زندگی القدس کی آزادی کیلئے وقف کی:جواد نقوی

حسن نصر اللہ نے زندگی القدس کی آزادی کیلئے وقف کی:جواد نقوی

لاہور(سیاسی نمائندہ)تحریک بیدار امت مصطفی کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے تعزیتی پیغام میں کہا کہ عصر حاضر میں اسلامی تحریکوں کے عظیم علمبردار اور۔۔۔

 حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ، اپنی دختر گرامی اور بہادر ساتھیوں سمیت اسرائیل کے بزدلانہ حملے میں شہادت کی اعلیٰ منزل پر فائز ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ سید حسن نصر اللہ نے اپنی زندگی کو القدس کی آزادی اور فلسطینی عوام کی حمایت کے لیے وقف کیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں