ورثے کی حفاظت ذمہ داری:احسان بھٹہ

ورثے کی حفاظت ذمہ داری:احسان بھٹہ

لاہور(سٹی رپورٹر)1849 میں قائم ہونے والی تاریخی عمارت پونچھ ہاؤس میں سیاحت کے عالمی دن کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں سیکرٹری انڈسٹریز ڈاکٹر احسان بھٹہ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ورلڈ ٹورازم ڈے کی مناسبت سے پونچھ ہاؤس میں انڈسٹری ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے منعقدہ تقریب منعقد کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں