ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ملتان کے الیکشن، عبدالمجید صدر منتخب
ملتان (کرائم رپورٹر)ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ملتان کے الیکشن میں عبد المجید نانڈلہ صدر جبکہ ملک حسن عباس جنرل منتخب ہوگئے۔
گزشتہ روز الیکشن پرامن طریقے سے اختتام پذیر ہوئے 146 ووٹوں میں سے 105 ووٹ چاند گروپ نے لئے اور بھاری اکثریت سے کامیاب قرار پائے ۔