کار کی ٹکر سے طالبہ کی ٹانگ ٹوٹ گئی

کار کی ٹکر سے طالبہ کی  ٹانگ ٹوٹ گئی

ملتان( کرائم رپورٹر ) تھانہ گلگشت کے علاقے میں تیز رفتارکار کی ٹکر سے طالبہ کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔

،ڈرائیور موقع سے فرار۔پولیس کو راجہ پارس نے اطلاع دی کہ میری بیٹی یونیورسٹی جارہی تھی کہ سیداں والا بائی پاس کے قریب تیزرفتار کار نے ہٹ کیا اور فرار ہوگیا جس کی وجہ سے میری بیٹی کی ٹانگ ٹوٹ گئی اور زخمی حالت میں نجی ہسپتال منتقل کیا۔ اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر فرار کار ڈرائیور کیخلاف کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں