گگو منڈی بازار میں فائرنگ، کریانہ سٹور سے 4لاکھ لوٹ لئے گئے

گگو منڈی بازار میں فائرنگ، کریانہ  سٹور سے 4لاکھ لوٹ لئے گئے

وہاڑی(نمائندہ خصوصی) 3 نامعلوم مسلح افراد نے گگومنڈی سکول بازار میں شدید فائرنگ خوف و ہراس پھیلا کر اقبال ٹریڈنگ اینڈ کریانہ سٹور سے چار لاکھ روپے گن پوائنٹ پر۔۔۔

 لوٹ لیے اور جدید اسلحہ سے فائرنگ کرتے ہوے فرار ہوگئے خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہ ہوا دن دیہاڑے مسلح ڈکیتی پر عوامی حلقوں نے گہری تشویش کا اظہار کیا 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں