زکریایونیورسٹی ،ایم اے اسلامیات کے نتائج کااعلا ن
ملتان(خصوصی رپورٹر)زکریایونیورسٹی نے ایم اے اسلامیات کے نتائج کااعلا ن کردیا ۔اعلامیہ کے مطابق زکریا یونیورسٹی ملتان نے ایم اے اسلامیات پارٹ 2سالانہ امتحان 2024ـ۔ 2023 رزلٹ کا اعلان کر دیا ہے۔
زکریایونیورسٹی نے ایم اے اسلامیات کے نتائج کااعلا ن کردیا ۔اعلامیہ کے مطابق زکریا یونیورسٹی ملتان نے ایم اے اسلامیات پارٹ 2سالانہ امتحان 2024ـ۔ 2023 رزلٹ کا اعلان کر دیا ہے۔