چکن 37 روپے مہنگا 519 کا کلو ہوگیا

چکن 37 روپے مہنگا 519 کا کلو ہوگیا

لاہور(کامرس رپوٹر)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 37 روپے اضافے سے 519 روپے۔۔۔

 زندہ برائلر مرغی کی قیمت 25 روپے اضافے سے 358 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی ایک روپے اضافے سے 328 روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں