ہائیکورٹ : موسم سر ما کی تعطیلات کا آج سے آغاز

ہائیکورٹ : موسم سر ما کی تعطیلات کا آج سے آغاز

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز آج جمعرات 26 دسمبر سے ہوگا۔ لاہور ہائیکورٹ کے ججز 26 دسمبر سے 8 جنوری تک موسم سرما کی سالانہ چھٹیاں کریں گے۔

لاہور ہائیکورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز آج جمعرات 26 دسمبر سے ہوگا۔ لاہور ہائیکورٹ کے ججز 26 دسمبر سے 8 جنوری تک موسم سرما کی سالانہ چھٹیاں کریں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں