پنجاب کے تمام ماڈل بازار کرسمس بازاروں میں تبدیل

پنجاب کے تمام ماڈل بازار کرسمس بازاروں میں تبدیل

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب بھر کے ماڈل بازاروں کو کرسمس بازاروں میں تبدیل کر دیا گیا اور یہ بازار 31 دسمبر تک جاری رہے گے۔۔۔

مسیحی برادری کے لئے ماڈل بازاروں میں خصوصی رعایت 10 فیصد سے 50 فیصد تک کپڑے، جیولری، شوز، خواتین کے ملبوسات سمیت سبزی پھل کریانہ سمیت دیگر اشیا پر فراہم کی جا رہی ہے ،ماڈل بازاروں کو خوبصورت بنانے کے لئے برقی قمقموں اور رنگ برنگی لائیٹوں سے سجایا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں