گھر کی دیوار گرانے کا الزام خاتون کی درخواست پر مقدمہ

گھر کی دیوار گرانے کا الزام  خاتون کی درخواست پر مقدمہ

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے خاتون کے گھر کی دیوار گرانے کے الزام میں نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

حرم گیٹ پولیس کو رضیہ قدیر نے بتایا کہ گھر میں موجود تھی کہ اچانک نامعلوم افراد نے میرے گھر کی دیوار کو دھکا مارکر گرادیا اور فرار ہوگئے پولیس نے نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں