ٹریفک پولیس اہلکار نے گمشدہ بچہ والدین سے ملوا دیا

ٹریفک پولیس اہلکار نے گمشدہ  بچہ والدین سے ملوا دیا

مظفرگڑھ(سٹی رپورٹر ٹریفک پولیس کے اہلکار نجف رسول نے سرور والی ڈی جی خان کے گمشدہ بچے کو والدین سے ملوا دیا۔۔۔

 نجف رسول نے دوران ڈیوٹی بھٹہ پور میں گمشدہ کو بچے کو دیکھا اور معلومات لی جس پر بچے نے بتایا کہ وہ ورکشاپ پر موجود ڈالے پر بیٹھ گیا تھا ڈالہ چل پڑا مظفرگڑھ پہنچنے پر ڈالے والا نے اتار دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں