مرغوں کی لڑائی پر چھاپہ 3جوارئیے گرفتار
بورے والا ( نمائندہ دنیا )تھانہ گگوپولیس نے مرغوں کی لڑائی پر جاری جوا پر چھاپہ مار کر جواریے گرفتا رکر لئے ۔
جوا پر لگی رقم ، موبائل فون گگو پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیے گگو پولیس نے مرغوں کی لڑائی پر جواء کی محفل پر چھاپہ مار کر تین جواریوں کو گرفتار کر لیا پولیس نے 235ای بی میں واقع گراؤنڈ میں جاری جواء پر چھاپہ مارا تو تین ملزمان محمد اعجاز ، عبد المجید اور معین کو گرفتار کر لیا۔