نہر سے 11سالہ لڑکے کی لاش برآمد

 نہر سے 11سالہ  لڑکے کی لاش برآمد

یارو کھوسہ( نامہ نگار ) 11سالہ لڑکے کی لاش نہر سے برآمد ہوئی فہیم چکرانی کی پل ڈتہ والی نہر سے لاش ملی ہے ۔

بچہ نائی کی دکان پر کام کرتا تھا۔ کھانا کھا کر عشا کے بعد گھر سے باہر نکلا ۔شُبہ ہے زیادتی کرنے کے بعد قتل کر کے پانی میں پھینک دیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں