ارشد خان کو ایس ایچ او تھانہ گلگشت تعینات کردیا گیا

ارشد خان کو ایس ایچ او تھانہ  گلگشت تعینات کردیا گیا

ملتان (کرائم رپورٹر)سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے ایس ایچ او تھانہ گلگشت جنید سندھو کو تبدیل کر کے انسپکٹر ارشد خان کو ایس ایچ او تھانہ گلگشت تعینات کر دیا ہے ۔

سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے ایس ایچ او تھانہ گلگشت جنید سندھو کو تبدیل کر کے انسپکٹر ارشد خان کو ایس ایچ او تھانہ گلگشت تعینات کر دیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں