رانا سرفراز کی گریڈ 18میں ترقی کے احکامات جاری

رانا سرفراز کی گریڈ 18میں  ترقی کے احکامات جاری

ملتان (خصوصی رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) انتظامیہ نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایچ آر اینڈ ایڈمن میپکو ہیڈ کوارٹر رانا محمد سرفراز کو ٹائم سکیل اپ گریڈیشن کے تحت گریڈ18میں اپ گریڈ کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔

ڈائریکٹر کیریئر مینجمنٹ میپکو میاں محمد سہیل افضل کے مطابق چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر گُل محمد زاہدکی سربراہی میں منعقد ہونے والے اپ گریڈیشن بورڈ میں بنیادی سکیل17 میں خدمات سرانجام دینے والے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایچ آر اینڈ ایڈمن میپکو ہیڈ کوارٹر رانا محمد سرفرازکو بنیادی سکیل 18میں اپ گریڈ کیاگیاہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں