حکومت صحت کی سہولتوں کی فراہمی کیلئے کوشاں، عامر کریم
بورے والا(سٹی رپورٹر )سیکرٹری کوآرڈینیشن وزیر اعلیٰ پنجاب رانا عامر کریم خان نیت کہا ہے کہ پنجاب حکومت صحت کی سہولیات کی فراہمی کے لیے دن رات کوشاں ہے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے تحصیل ہسپتال میں ڈائلسز سینٹر اور دل وارڈ کی توسیع پر کام کا جائزہ لیتے ہوئے کیا۔