ملزم کی گرفتاری کیلئے جانیوالے اے ایس آئی پر عوام کا تشدد

ملزم کی گرفتاری کیلئے جانیوالے اے ایس آئی پر عوام کا تشدد

ملتان (کرائم رپورٹر)ملزم کو پکڑنے جانے والے تھانے دار کی اہل علاقہ نے پکڑکر دھلائی کردی تھانہ سیتل ماڑی کا اے ایس آئی عرفان شریف کامران نامی ملزم کو پکڑنے کے لئے گیا۔

تو اہل علاقہ نے اسکو پکڑ لیا اور تشدد کا نشانہ بناتے رہے جو زخمی ہوگیا پولیس نے سے اے ایس آئی پر تشدد کا مقدمہ درج کرکے ملزموں کے خلاف کارروائی شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں