جعلساز نے کپڑے خرید کر خاتون کو بوگس چیک دیدیا
ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس نے بوگس چیک دینے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں ۔
پولیس تھانہ کینٹ کو صائمہ بی بی نے درخواست دی کہ بیوٹی پالر اور کپڑوں کی خریداری کا کام کرتی ہوں ابرار نے اس سے کپڑے لئے اور پیسوں کی بابت چیک دیا جو بوگس ثابت ہوا۔