سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ٹک ٹاکر زیر حراست

سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش  کرنے والا ٹک ٹاکر زیر حراست

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ دہلی گیٹ نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا پولیس کے مطابق ولید نامی نوجوان نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کی جسکو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پولیس تھانہ دہلی گیٹ نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا پولیس کے مطابق ولید نامی نوجوان نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کی جسکو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں