نامعلوم افراد نے نوجوان کو اغواکرلیا،مقدمہ درج
ملتان (کرائم رپورٹر)تھانہ ممتاز آباد کے علاقہ سے نوجوان کو اغوا کرلیا گیا۔
پولیس کو زیبو مائی نے اطلاع دی کہ اسکا بیٹا الیاس گھر سے نکلا جو واپس نہ آیا اسکو شک ہے کہ اسکے بیٹے کو اغوا کرلیا گیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں۔