ایڈیشنل چیف سیکرٹری سائوتھ پنجاب کی پروٹوکول آفیسر کی عیادت
ملتان(وقائع نگار خصوصی)ایڈیشنل چیف سیکرٹری سائوتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی آج اے سی ایس آفس کے پروٹوکول آفیسر تیمور اسلم کی عیادت کیلئے ان کی رہائش گاہ گئے اور ان کی خیریت دریافت کی۔ تیمور اسلم گزشتہ چند ہفتوں سے علیل ہیں۔
ایڈیشنل چیف سیکرٹری سائوتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی آج اے سی ایس آفس کے پروٹوکول آفیسر تیمور اسلم کی عیادت کیلئے ان کی رہائش گاہ گئے اور ان کی خیریت دریافت کی۔ تیمور اسلم گزشتہ چند ہفتوں سے علیل ہیں۔