کھاد فیکٹری پر چھاپہ،3افراد گرفتار
ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ مظفر آباد نے فیکٹری پر چھاپہ مار کر جعلی کھاد برآمد کرکے تین افراد کو گرفتار کرلیا ۔
پولیس نے کھاد بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مارا جہاں جعلی کھاد برآمد ہوئی جبکہ اسلم عارف اور طاہر کو گرفتار کرلیا گیا۔