گیس پریشر کی شکایات، مختلف علاقوں میں نئی 4انچ لائن نصب

گیس پریشر کی شکایات، مختلف  علاقوں میں نئی 4انچ لائن نصب

ملتان (خصوصی رپورٹر)ملتان کے علاقوں مدینہ کالونی، گلشن مہر کالونی، سمیجہ آباد نمبر 1، اور ریاض ٹاؤن سمیت 20فٹی مسجد الریاض پیرا غائب روڈ کے گیس پریشر میں کمی کی شکایات پر جی ایم سوئی ناردرن ملتان (ڈسٹری بیوشن) احمد جواد خان خاکوانی نے فوری نوٹس لیتے ہوئے نئی 4 انچ TBS لائن نصب کروائی۔ اس جدید لائن کی تنصیب سے ان تمام علاقوں میں گیس پریشر کے مسائل مؤثر طریقے سے حل ہو گئے ۔

ملتان کے علاقوں مدینہ کالونی، گلشن مہر کالونی، سمیجہ آباد نمبر 1، اور ریاض ٹاؤن سمیت 20فٹی مسجد الریاض پیرا غائب روڈ کے گیس پریشر میں کمی کی شکایات پر جی ایم سوئی ناردرن ملتان (ڈسٹری بیوشن) احمد جواد خان خاکوانی نے فوری نوٹس لیتے ہوئے نئی 4 انچ TBS  لائن نصب کروائی۔ اس جدید لائن کی تنصیب سے ان تمام علاقوں میں گیس پریشر کے مسائل مؤثر طریقے سے حل ہو گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں