شہری کی گاڑی کی خورد برد کرنے کا الزام،ایک شخص پر مقدمہ

شہری کی گاڑی کی خورد برد کرنے  کا الزام،ایک شخص پر مقدمہ

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ شاہ شمس نے شہری کی گاڑی خورد برد کرنے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

پولیس کو جاوید نے اطلاع دی کہ عمران سے مہران گاڑی خرید کی اور رقم اسکے حوالے کی مگر اس نے گاڑی کے کاغذات دیئے اور نہ گاڑی حوالے کی پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں