2ایس ڈی اوز معطل
ملتان (خصوصی رپورٹر)ملتان الیکٹرک پاورکمپنی( میپکو )انتظامیہ نے محکمانہ فرائض میں غفلت برتنے اور مہلک حادثہ رونماہونے پر 2ایس ڈی اوز کو معطل کردیاہے ۔ معطل ہونیوالوں میں ذوالفقار علی حیدر ، عبدالرحمن شامل ہیں۔
ملتان الیکٹرک پاورکمپنی( میپکو )انتظامیہ نے محکمانہ فرائض میں غفلت برتنے اور مہلک حادثہ رونماہونے پر 2ایس ڈی اوز کو معطل کردیاہے ۔ معطل ہونیوالوں میں ذوالفقار علی حیدر ، عبدالرحمن شامل ہیں۔