4ملزموں نے لڑکی اغوا کرلی ، والدہ کی درخواست پر مقدمہ درج
ملتان( کرائم رپورٹر )پولیس نے لڑکی کو اغوا کرنے کے الزام میں چار افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔سٹی جلالپور پولیس کو آمنہ بی بی نے بتایا کہ اسکی بیٹی کو ملزموں زبردستی اغوا کرلیا۔ پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔
پولیس نے لڑکی کو اغوا کرنے کے الزام میں چار افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔سٹی جلالپور پولیس کو آمنہ بی بی نے بتایا کہ اسکی بیٹی کو ملزموں زبردستی اغوا کرلیا۔ پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔