پولیس ناکے پر 2ملزم گرفتار، مسروقہ موٹرسائیکل برآمد

پولیس ناکے پر 2ملزم  گرفتار، مسروقہ موٹرسائیکل برآمد

ملتان(کرائم رپورٹر )پولیس نے چوری کی موٹرسائیکل برآمد کرکے دوافراد کو گرفتار کرلیا مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

لوہاری گیٹ پولیس نے دوران ناکہ بندی مشکوک موٹرسائیکل سوار ملزم علی حسن اور انس کو روک کر بذریعہ ایپ چیک کیا تو موٹرسائیکل تھانہ گلگشت کے مقدمہ میں مسروقہ پائی گئی پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں