ادویات کی قیمتوں میں 200فیصد سے زائد اضافہ ظلم،طارق شجرا

ادویات کی قیمتوں میں 200فیصد  سے زائد اضافہ ظلم،طارق شجرا

ماہڑہ (نامہ نگار )سیاسی وسماجی رہنما و امید وار ناظم یونین کونسل ألودے والی ملک طارق شجرا نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ۔۔۔

 ادویات کی قیمتوں میں 200فیصد سے زائد اضافہ عوام پر ظلم ہے ،80 ہزار سے زائد ادویات کی قیمتوں میں 200 فیصد سے زائد اضافہ عوام کو زندہ درگور کرنے کے مترادف ہے ،حکمرا ن فیصلہ واپس لیکر انسانی زندگی بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں کمی کرائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں