پاک ویسٹ انڈیز سیریز 5ہزار اہلکار سکیورٹی پر مامور

پاک ویسٹ انڈیز سیریز 5ہزار اہلکار سکیورٹی پر مامور

ملتان(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ویسٹ انڈیز سیریز میں کھلاڑیوں کی سکیورٹی اور شائقین کی سہولیات کے حوالے سے سکیورٹی کا فول پروف انتظام کیاگیا ہے ۔

 5ہزار سے زائد سکیورٹی اہلکارون نے پوزیشن سنبھال لی ہے ۔ سٹیڈیم آنے والے شائقین کو وہاڑی چوک کے قریب سے بس سروس فراہم کی گئی ہے جو سٹیڈیم کے گیٹ پر ڈراپ کرے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں