نامعلوم افراد نے شادی شدہ خاتون، 5سالہ بچہ اغوا کرلیا

نامعلوم افراد نے شادی شدہ  خاتون، 5سالہ بچہ اغوا کرلیا

ملتان(کرائم رپورٹر)پولیس نے اغوا کے مختلف واقعات کے الزام میں تین افراد نامزد سمیت دیگر نامعلوم افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

قادر پورراں پولیس کو سجاد نے بتایا کہ ملزم فاروق ،حمزہ اور شہروز مسلح ڈنڈے سوٹے گھر آئے اور رمضان کو اغوا کرکے فرار ہوگئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں